حیدر آباد 3 مارچ (یو این آئی) تلنگانہ کے ناگر کرنول ضلع میں ایس ایل بی سی سرنگ میں پھنسے 8 ور کرس کو بچانے کے لیے روبوٹ کا استعمال کیا جائے گا۔
یہ
امدادی سر گر میاں 10 دنوں سے جاری ہیں۔
وزیر اعلی ریونت ریڈی کی ہدایت پر جنہوں نے کل ٹنل کا دورہ کیا، عہدیدار بچاؤ کاموں کے لئے مناسب روبوٹ لانے کی کوشش کر رہے ہیں۔