حیدرآباد 5 مارچ (یو این آئی) تلنگانہ کے ناگر کرنول ضلع کے دو مالا پینٹ ایس ایل بی سی سرنگ میں کیچڑ ہٹانے کے لیے کنویئر بیلٹ دوبارہ کام کرنے لگی اور امدادی کارروائیوں میں تیزی پیدا
کر دی گئی۔
حکام نے ضروری آلات تیار کر لیے ہیں، جس کے ذریعہ فی گھنٹہ 800 ٹن کیچڑ باہر نکالنے کا امکان ہے۔
پلازما اور گیس کٹنگ کے ذریعہ ملبہ ہٹانے کا عمل آخری مرحلے میں داخل ہو گیا ہے۔