: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد 18 مارچ (یو این آئی) تلنگانہ کے ڈی جی پی انجنی کمار نے کہا ہے کہ تلنگانہ ٹکنالوجی اور سیکورٹی کے معاملہ میں ملک میں پسے خواتین کو با اختیار بنانے کے لیے سائبر
آباد سیکورٹی کونسل کے زیر اہتمام حیدرآباد میں خواتین کا کا نکلیو منعقد کیا گیا۔ ڈی جی پی انجنی کمار، سائبر آباد کمشنر پولیس اسٹیفن رویندرا نے پروگرام میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔