the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

پیرس پیرا اولمپکس 2024 میں ہندوستان کتنے تمغے جیت سکتا ہے؟

10 تمغے
20 تمغے
30 تمغے
حیدرآباد 17 اگست (یو این آئی) تلنگانہ کے وزیر صنعتیں سری دھر بابونے کہا ہے کہ دنیا کے ممالک کے سامنے تلنگانہ کو مستقبل کی ریاست کے طور پر پیش کیا گیا۔ انہوں نے کہا کہ حیدر آباد 4.0 منصوبہ پروزیر اعلیٰ ریونت ریڈی کے ساتھ ان کے امریکہ اور سیول کے دورہ کے دوران سرمایہ کاروں سے



ہوئی بات چیت میں تبادلہ خیال کیا گیا۔ انہوں نے ریاستی سکریٹریٹ میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ حال ہی میں اختتام پذیر امریکہ اور جنوبی کوریہ کے دورہ کے دوران 35 ہزار کروڑ روپے کی سرمایہ کاری کے لئے تقریباً 30 ہزار افراد کو ملازمت کے سلسلہ میں 25 یادداشت مفاہمتوں پر دستخط کئے گئے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.