the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

پاکستان/دبئی میں منعقد ہونے والی آئی سی سی مینز چیمپئنز ٹرافی 2025 میں کون سی ٹیم جیتے گی؟

آسٹریلیا
انڈیا
پاکستان
حیدرآباد 31جو لائی (یواین آئی)تلنگانہ میں کورونا کے معاملات میں ایک مرتبہ پھر اضافہ ہوتاجارہا ہے۔
عوام کی جانب سے چوکسی اختیار نہ کرنا اور کورونا قواعد پر عمل نہ کرنا اس کی اہم



وجہ ہے۔
کورونا کی پہلی اور دوسری لہر کے دوران لوگ گھروں سے نکلنے میں خوف محسوس کررہے تھے تاہم اب صورتحال یہ ہے کہ لوگوں کی ایک بڑی تعداد ماسک کے بغیر سڑکوں اور دیگر مقامات پر گھوم رہی ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.