حیدر آباد 21 اپریل (یو این آئی) تلنگانہ کی سری سیلم لفٹ بینک کنال (ایس ایل بی سی) سرنگ میں 58 دنوں کی مسلسل بچاؤ کوششوں کے بعد آپریشن اختتام کو پہنچا۔ خصوصی ایجنسیوں کی انتھک محنت کے باوجود، مشن 22 فروری
کو سرنگ کی چھت 12 گرنے کے بعد پھنسے 6 لا پتہ ور کرس کو تلاش کئے بغیر مکمل ہو رہا ہے۔
وزیر اعلی ریونت ریڈی کے جاپان کے سرکاری دورہ سے واپس آنے کے بعد ایک اعلیٰ سطحی اجلاس میں مستقبل کے لائحہ عمل کا تعین متوقع ہے۔