: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدر آباد 19 اکتوبر (یو این آئی) تلنگانہ کی حکمراں جماعت کانگریس کے ایک رکن اسمبلی کو ایک خاتون کی جانب سے عریاں ویڈیو کال موصول ہونے کے بعد تلنگانہ
پولیس نے نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کیا۔ رکن اسمبلی کو ، جو کریم نگر ضلع کے ایک حلقہ کی نمائندگی کرتے ہیں کو 14 اکتوبر کو رات دیر گئے ایک ویڈیو کال موصول ہوئی۔