حیدرآباد، 11 اکتوبر (یو این آئی)تلنگانہ کے محکمہ صحت کے مطابق اب تک ریاست میں 2 کروڑ 78 لاکھ سے زائد افرادکو کوویڈ کے ٹیکے دیئے گئے۔
ایک اندازے کے مطابق ریاست میں
18 سال سے زیادہ عمر کے کم از کم 2 کروڑ 87 لاکھ افراد ہیں۔
کل، حکومت نے انکشاف کیا کہ ریاست بھر میں 2 کروڑ 75 لاکھ 56 ہزار 7 ہزار سے زائد افراد کوویڈ ویکسین کی ایک خوراک دی گئی۔