: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدر آباد 13 جون (یو این آئی) محبوب نگر ادارہ جات مقامی کی ایم ایل سی نشست پر کامیاب نوین کمار ریڈی نے حلف لیا۔ تلنگانہ کو نسل کے صدر نشین جی سکھیندر ریڈی نے انہیں قانون
ساز کونسل کے اپنے چیمبر میں حلف دلایا۔ اس پرو گرام میں سابق وزراء محمود علی، سبیتا اندر ریڈی، نرنجن ریڈی، سرینواس گوڑ ، ستیہ وتی راٹھور، سابق ارکان اسمبلی اور ایم ایل ایز نے شرکت کی۔