the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد،24فروری(ذرائع) محبوب نگر، رنگا ریڈی-حیدرآباد، اور ورنگل- کھمم-نلگنڈہ کے دو انڈرگریجویٹ حلقوں سے تلنگانہ ایم ایل سی الیکشن کے لیے پرچہ نامزدگی داخل کرنا منقل کو ختم ہوگیا- ٹی آر ایس ، کانگریس، اور بی جے پی سمیت سبھی بڑی سیاسی جماعتوں نے کچھ آزاد امیدواروں کے علاوہ اپنے پرچہ نامزدگی داخل کیے ہیں-
ووٹنگ کے



شیڈول کے مطابق ، چہارشنبہ کو امیدواروں کے کاغذات نامزدگی کی جانچ  کی جائے گی- وہیں امیدواری واپس لینے کی آخری تاریخ 26 فروری ہے- ووٹنگ 14 مارچ کو صبح 8 بجے سے شام 4 بجے تک ہوگی- جبکہ ووٹوں کی گنتی 17 مارچ کو ہوگی-
تمام بڑی سیاسی جماعتوں نے اپنے امیدوار کھڑے کیے ہیں ، جبکہ آزاد امیدواروں نے بھی بڑی تعداد میں کاغذات نامزدگی داخل کیے ہیں-
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.