the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
حیدرآباد، 11 فروری(ذرائع) بھارت موبیلٹی گلوبل ایکسپو 2025 میں مرسیڈیج-بینج نے لیجنڈری G-Wagen کے G580 EQ کے الیکٹرک ورژن کو لانچ کیا۔ اس الیکٹرک ایس یووی نے دامدار لوک اور فیچرس کی وجہ سے لوگوں کو اپنی طرف کھینچنا۔ ہندوستان کے سب سے نوجوان ایم ایل اے روہت مائنامپلی نے اس گاڑی کو سب سے پہلے خریدار بنے ہیں۔
ڈاکٹر روہت مائنامپلی



تلنگانہ سیاست میں کافی سرگرم ہیں۔ تلنگانہ کے ایم ایل اے کی کار کی فوٹو سوشل میڈیا پر بھی آگئی ہے۔

کا ر میں فاسٹ چارجنگ کی سہولت ملتی ہے، جس سے اس گاڑی کو 32 منٹ میں چارج کیا جاسکتا ہے- صرف پانچ سیکنڈ میں 0 سے 100 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار تک پہنچ سکتی ہے۔ اس کار کی ٹاپ اسپیڈ 180 کلومیٹر فی گھنٹہ ہے۔
اس گاڑی کی ایکس شو روم قیمت 3 کروڑ روپے ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.