the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد 22ڈسمبر (یواین آئی)بی جے پی رکن اسمبلی رگھو نندن راو نے دھان کی خریداری کے مسئلہ پر تلنگانہ کے وزرا کے دورہ دہلی کو ڈرامہ بازی قرار دیتے ہوئے الزام لگایا کہ ریاستی وزراء اور وزیر اعلیٰ کے چندرشیکھرراؤ مرکز پر دھان کی عدم خریدی کا گمراہ کن پروپیگنڈہ کررہے ہیں جبکہ مرکزی حکومت نے ریاست سے دھان کی خریدی کا مکمل کوٹہ پورا کرلیا ہے۔
انہوں نے میڈیا سے بات



کرتے ہوئے بتایا کہ ریاست کی حکمران جماعت ٹی آرایس کے لیڈران بشمول وزیر اعلیٰ کے چندرشیکھرراؤ اور ریاستی وزراء حضورآباد سے بی جے پی اور ای راجندر کی کامیابی کے بعد سے بوکھلاہٹ کا شکار ہو کر کسانوں کے مسائل پر مرکز پر بے بنیاد الزامات عائد کر رہے ہیں۔
انہوں نے وزیر اعلیٰ کے چندرشیکھرراؤ پر الزام عائد کیا کہ وہ اپنے فارم ہوز کے ملازمین کے مسائل حل کرنے میں ناکام رہے ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.