: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدر آباد 14 اگست (یو این آئی) تلنگانہ کی وزیر پنچایت راج سیتا اکانے حیدر آباد کے نظامس انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنس ( نمس ) اسپتال میں زیر علاج کار تک نامی نوجوان کی عیادت کی جو
گزشتہ کئی دنوں سے دماغ سے متعلق بیماری میں مبتلا ہے اور نمس میں زیر علاج ہے۔ اس موقع پر وزیر سیتا اکانے طالب علم کار تک کے ارکان خاندان سے بات چیت کی اور کار تک کے والدین کی ڈھارس بندھائی۔