حیدرآباد19اپریل (یواین آئی)تلنگانہ کے وزیر فائنانس ہریش راو نے کورونا وائرس کے پیش نظر حفظان صحت کی برقراری کی ضرورت پر زور دیا
ہے۔
انہوں نے آج سدی پیٹ ضلع کی انٹی گریٹیڈ سبزی و میٹ مارکٹ کا معائنہ کیا۔
اس موقع پر انہوں نے دکانداروں سے تفصیلی تبادلہ خیال کیا۔