حیدرآباد12جولائی(یواین آئی)موسم خریف کے دوران زرعی ضروریات کی تکمیل کے لئے آج تلنگانہ کے لوور مانیر ڈیم سے پانی کو کاکتیہ کنال میں
چھوڑا گیا۔
آئندہ دس دنوں کے دوران تین ہزار کیوزک پانی کو چھوڑنے کا فیصلہ کیاگیا۔
ضرورت پڑنے پر پانی کی مقدار پانچ ہزار کردی جائے گی۔