حیدرآباد20جنوری(یواین آئی)تلنگانہ کے وزیر بجلی جگدیش ریڈی نے واضح کیا ہے کہ بجلی کے اداروں کی ترقی میں کنٹریکٹرس کے اشتراک کی ضرورت ہے۔
انہوں نے تلنگانہ
الکٹریسٹی کنٹریکٹرس ایسوسی ایشن کے تیار کردہ نئے سال کے کیلنڈر اور ڈائری کی رسم اجرا انجام دی۔
اس سلسلہ میں تقریب سوریہ پیٹ ضلع میں وزیر موصوف کے کیمپ آفس میں منعقد کی گئی۔