حیدرآباد19اپریل(یواین آئی)تلنگانہ کے وزیر انفارمیشن ٹکنالوجی کے تارک راما راو نے راجنا سرسلہ ضلع کا دورہ کیا۔
انہوں نے اس دورہ کے حصہ کے
طورپر ایلنتاکنٹہ منڈل مستقر میں مارکٹ یارڈ میں اجناس کی خریداری کے مرکز کا افتتاح کیا۔
اس پروگرام میں رکن اسمبلی بالاکشن اور دوسروں نے شرکت کی۔