حیدرآباد24اپریل(یواین آئی)تلنگانہ کی وزیر بہبودی خواتین واطفال ستیہ وتی راتھوڑ نے گریٹرورنگل میونسپل کارپوریشن کے انتخابات کے سلسلہ میں انتخابی مہم میں حصہ لیا۔
انہوں نے
کارپوریشن کے 44ویں ڈیویثرن میں پارٹی امیدوار سری دیوی کے حق میں انتخابی مہم چلائی۔
اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے ستیہ وتی راتھوڑ نے کہا کہ ٹی آرایس امیدوارہ کو بھاری اکثریت سے کامیاب بنانے کی اپیل کی۔