حیدر آباد، 16 فروری (یو این آئی) تلنگانہ کے سابق ایم ایل اے تھیگا لا کر شناریڈی اور حیدر آباد کے سابق میئر بونتو رام موہن (بی آرایس) سمیت کئی لیڈروں نے جمعہ کو کانگریس
پارٹی میں شمولیت
اختیار کی۔
تلنگانہ کا نگریس انچارج دیپاد اس منشی نے نئے ارکان کا گاندھی بھون میں سرکاری طور پر انگوستر پہنا کر پر تپاک استقبال کیا۔
اسکے بعد تمام نئے ارکان نے چیف منسٹر اے ریونت ریڈی سے ملاقات کی-