حیدر آباد 12 جون (یو این آئی) تلنگانہ کے وزیر لیبر ملا ریڈی نے ایک تقریب میں رقص کیا۔ تلنگانہ کو ریاست کا درجہ دیئے
جانے کے دس سال کی تقاریب کے حصہ کے طور پر منعقدہ ایک پروگرام میں وزیر موصوف نے رقص کیا۔ ان کے اس رقص پر وہاں موجود افراد کافی محظوظ ہوئے۔