the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

پاکستان/دبئی میں منعقد ہونے والی آئی سی سی مینز چیمپئنز ٹرافی 2025 میں کون سی ٹیم جیتے گی؟

آسٹریلیا
انڈیا
پاکستان
حیدرآباد6جولائی(یواین آئی)تلنگانہ اسٹیٹ فائنانس کارپوریشن(ٹی ایس ایف سی)جو ریاست کی ملکیت والی نان بینکنگ کمپنی ہے، اپنے بینکنگ پارٹنرس جیسے انڈین بینک کے ساتھ کام کرنے میں کام کرنے میں دلچسپی رکھتی ہے تاکہ ریوالونگ کریڈٹ فنڈ یا پھر اسی نوعیت کا مالی ڈھانچہ تیار کیاجائے تاکہ ضمانت کی رقم اور قرض کے مسائل کا سامنا کرنے والے چھوٹے



تاجروں کا تعاون کیاجائے۔
ریاستی وزیر انفارمیشن ٹکنالوجی کے تارک راما راو نے کہا یہ اشتراک کے لئے انوکھاطریقہ ہے تا کہ ہم ضمانت کی رقم کی درخواستوں پر غور کرسکیں یا حکومت کسی قسم کے ریوالونگ فنڈ کی بھی پیشکش کرسکتی ہے۔
اگر تلنگانہ حکومت اور انڈین بینک کے درمیان میکانزم طئے پاتا ہے تو یہ ملک میں اپنی نوعیت کا پہلا میکانزم ہوگا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.