حیدرآباد9جون(یواین آئی)تلنگانہ کے جوگولامباگدوال ضلع میں واقع جورالہ پروجیکٹ میں پانی کی سطح میں اضافہ ہوتاجارہا ہے۔
آبگیر علاقوں میں ہوئی
بارش کے نتیجہ میں پروجیکٹ میں 27,400کیوزک پانی کا بہاد درج کیاگیا۔
جون کے پہلے ہفتہ میں پہلی مرتبہ اس اہم پروجیکٹ میں بڑی مقدار میں پانی کا بہاو درج کیاگیا۔