the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد12ستمبر(یواین آئی)مقامی نوجوانوں کے لئے روزگار کے مواقع کے مقصد سے پڑوسی ریاست آندھراپردیش کے خطوط پر قانون بنانے کامطالبہ کرتے ہوئے تلنگانہ جناسمیتی نے اس ماہ کی 21تاریخ کو چلو اسمبلی احتجاج کا اعلان کیا ہے۔
پارٹی کے صدر پروفیسر کودنڈارام نے نامپلی میں واقع پارٹی کے دفتر میں میڈیا



سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ریاست بھر میں خالی سرکاری ملازمتوں کو پُر کیاجائے اور نوجوانوں کو روزگار کے مواقع فراہم کئے جائیں،اسی مطالبہ کے ساتھ ان کی پارٹی چلو اسمبلی کی اپیل کرتی ہے۔
انہوں نے نشاندہی کی کہ ریاست بھر میں 1.48لاکھ ملازمتیں خالی ہیں،نئے اضلاع،نئے منڈلوں میں تقریبا50ہزار ملازمتیں خالی ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.