: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدر آباد 10 مئی (یو این آئی) تلنگانہ کے وزیر آئی ٹی تارک را مار او، برطانیہ کے دورہ پر روانہ ہوئے۔ ریاست میں سرمایہ کاری کو راغب کرنے کے مقصد سے تارک را مار اور یہ دورہ
کر رہے ہیں جس کے ایک حصہ کے طور پر وہ وہاں کے صنعت کاروں اور تجارتی اداروں کے ذمہ داروں سے ملاقات کریں گے۔ وزیر موصوف ریاست میں سرمایہ کاری کے فوائد کی تفصیلات سے انہیں واقف کروائیں گے۔