: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد، 19 ستمبر (یو این آئی) تلنگانہ کے وزیر انفارمیشن ٹکنالوجی کے تارک راما راو اور اجناسرسلہ ضلع میں جاریہ ہفتہ سرکاری کالجس کے 11ویں اور 12ویں جماعتوں کے طلبہ میں خصوصی سافٹ ویر اور کوچنگ میٹرئیل کے
ساتھ ٹیابلٹس تقسیم کریں گے- اپنی سالگرہ کو بامعنی بنانے کے لیے وزیر موصوف نے تین سال پہلے گفٹ اے اسمائل پروگرام کا آغاز کیا تھا- جاریہ سال اسی اقدام کے تحت وزیر موصوف نے طلبہ میں ٹیابلٹس تقسیم کرنے کا فیصلہ کیا تھا-