حیدر آباد 29 اپریل (یو این آئی) تلنگانہ کے وزیر انفارمیشن ٹکنالوجی کے تارک را مار او نے جنتر منتر پر احتجاج کرنے والی ریسلرس کی حمایت کی ہے۔ سوشیل میڈیا کے اہم پلیٹ فارم ٹوئیٹر پر سر گرم تارک را
مار او نے ایک ٹوئیٹ کرتے ہوئے کہا کہ ہم اس وقت جشن مناتے ہیں جب ملک کے لئے یہ چیمئین
عزت و وقار لاتے ہیں۔
ہم اب ان کے ساتھ کھڑے ہیں اور ان سے یگانگت کا اظہار کرتے ہیں کیونکہ یہ ، انصاف کی لڑائی لڑ رہے ہیں۔