the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
حیدرآباد، 4 اگسٹ (ذرائع) تلنگانہ اسمبلی میں وزیر صنعت کے ٹی راما راؤ نے کہا کہ بی آر ایس مسلسل تیسری مدت کے لیے حکومت بنائے گی، اور کہا کہ ریاست تلنگانہ چیف منسٹر کے چندر شیکھر راؤ کے محفوظ ہاتھوں میں ہے، جو ریاست میں فرقہ وارانہ ہم آہنگی کو یقینی بنارہے ہیں۔
جے پور واقعہ کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ایک آر پی ایف افسر نے شہر حیدرآباد کے علاقے بازار گھاٹ کے رہنے والے سیف الدین سمیت چار افراد کو ہلاک کر دیا، وزیر نے کہا کہ



ریاستی حکومت متوفی کے خاندان کو ہر طرح کی مدد فراہم کرے گی۔
بھارت راشٹرا سمیتی (BRS) کے پارٹی فنڈز سے، سیف کے تین بچوں کے لیے دو-دو لاکھ روپے کی فکسڈ ڈپازٹ کے گی، اس کے علاوہ متوفی کی اہلیہ انجم شاہین کو ایک ڈبل بیڈروم مکان بھی منظور کیا جائے گا۔
بتادیں کہ چندرائن گٹہ سے مجلس کے رکن اسمبلی اکبرالدین اویسی نے سیف الدین کے افراد حاندان کی مدد کرنے کے لیے آواز بلند کی تھی جسے کے ٹی آر نے اس واقع پر افسوس ظاہر کرتے ہوئے مثبت ردعمل دیا-
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.