حیدر آباد 3 فروری (یو این آئی) گریٹر حیدر آباد کے حدود میں سرکاری اراضیات، تالابوں، جھیلوں اور نہروں کے تحفظ کے لئے تشکیل دی گئی حیدرآباد ڈیزاسٹر رسپانس اینڈ ایسٹ مانیٹرنگ اینڈ پروٹکشن ایجنسی (حیدرا) نے شمس آباد
بلدیہ کے علاقہ میں انہدامی کار روائی کی۔
حیدرا کے عہدیداروں نے سمپت نگر اور اوٹ پلی میں غیر مجاز طور پر تعمیر کر د ہعمارتوں کو منہدم کر دیا۔
حید را کو سمپت نگر اور اوٹ پلی میں غیر مجاز تعمیرات کی شکایت موصول ہوئی تھی۔