حیدرآباد، 17/ ستمبر (یواین آئی)تلنگانہ کے وزیرداخلہ محمد محمود علی نے آج صبح وزیربلدی نظم ونسق و شہری ترقی کے تارک راما راو سے تلنگانہ بھون میں ملاقات
کی۔
گریٹرحیدرآباد میونسپل کارپوریشن(جی ایچ ایم سی)کے انتخابات پر اس ملاقات میں تبادلہ خیال کی اطلاع ملی ہے۔
اس موقع پر مئیر جی ایچ ایم سی بی رام موہن بھی موجود تھے۔