حیدرآباد28اکتوبر(یواین آئی)تلنگانہ ہائی کورٹ نے دلت بندھو اسکیم پر روک لگانے الیکشن کمیشن کے احکام کو مسترد کرنے سے انکار کردیا۔
حضورآباد کے ضمنی انتخاب کے پیش نظر
انتخابی پینل نے دلت بندھو اسکیم پر عمل کو روک دیاتھا۔
الیکشن کمیشن کے اس حکم کو چیلنج کرتے ہوئے بعض افراد تلنگانہ ہائی کورٹ سے رجوع ہوئے تھے اور اس خصوص میں عرضیاں داخل کی تھیں۔