حیدرآباد، 19/ ستمبر (یواین آئی) تلنگانہ ہائی کورٹ نے ریاست میں دیپاولی کے موقع پر پٹاخے جلانے پر پابندی عائد کی ہے۔
اس سلسلہ میں ایک وکیل کی جانب سے دائر کردہ عرضی
کی سماعت کرتے ہوئے عدالت نے کہا کہ راجستھان ہائی کورٹ نے ریاست میں پٹاخے جلانے پر پابندی لگا دی گئی ہے۔
تلنگانہ میں بھی حکومت کو چاہیے کہ وہ پٹاخے جلانے پر پابندی لگا دے۔