the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد، 11 اکتوبر (یو این آئی) تلنگانہ ہائی کورٹ کے چیف جسٹس کے طورپر جسٹس ستیش چندراشرما نے حلف لیا۔
گورنر تلنگانہ ڈاکٹر تمیلی سائی سوندراراجن نے وزیراعلی کے چندرشیکھرراو، ریاستی وزرا، اسپیکر تلنگانہ قانون ساز اسمبلی اور دیگر



اہم شخصیات کی موجودگی میں ان کو راج بھون کے سبزہ زار پر منعقدہ سادہ تقریب میں حلف دلایا۔
قبل ازیں سپریم کورٹ کے کالیجیم کی سفارش پر صدرجمہوریہ رام ناتھ کووند نے جسٹس شرما کو تلنگانہ ہائی کورٹ کا چوتھا چیف جسٹس مقرر کرنے کے احکام جاری کئے تھے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.