: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدر آباد 25 جولائی (یو این آئی) ایک سنسنی خیر فیصلہ میں تلنگانہ ہائی کورٹ نے بی آرایس کے رکن اسمبلی وی وینکٹیشور ر او کے انتخاب کو کالعدم قرار دیا اور جگہ وینکٹ را وجو دوسرے نمبر پر رہے کو حقیقی رکن اسمبلی قرار دیا۔ یہ قانونی تنازعہ اس وقت اٹھا جب جگم
وینکٹ راو کو تہ گوڑم کے رکن اسمبلی کے طور پر ایم وینکٹیشور او کی کامیابی کے خلاف سال 2018 میں ہائی کورٹ سے رجوع ہوئے اور الزام لگایا کہ انتخابی حلف نامہ میں جھوٹی معلومات فراہم کی گئیں۔ اس معاملہ کی جامع جانچ کے بعد عدالت نے رولنگ دی کہ وینکٹیشور ر او کا انتخاب غلط تھا۔