حیدرآباد23مئی(یواین آئی) ریاستی وزیر صحت ہریش راؤ نے حیدرآباد کے کونڈا پور ایریا اسپتال کا اچانک معائنہ کیا۔
پیر کی صبح وزیر ہریش راؤ
اچانک اسپتال پہنچ جہاں انہوں نے مریضوں کو فراہم کی جارہی طبی خدمات کی تفصیلات حاصل کی۔
وزیر ہریش راؤ نے گائناکالوجی وارڈ کا بھی تفصیلی معائنہ کیا۔