: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد، 30 ڈسمبر (ذرائع ) نئے سال کے موقع پر لوگوں کے لیے پارٹی کا انتظام ہوگیا ہے- ریاستی حکومت نے اس دوران بار، پب اور شراب کی دوکانیں کھلی رکھنے کی اجازت دی ہے- 31 ڈسمبر 2020 کو نئے سال کے موقع پر لائسنس دہنگان اور پب دیر رات 1 بجے تک کھلے رہیں گے- جبکہ پورے ریاست میں شراب کی دوکانیں رات بارہ بجے تک کھلی رہیں گی- تلنگانہ اسٹیٹ ایکسائز ڈائریکٹر سرفراز احمد نے اس سلسلے میں چیف سکریٹری سومیش کمار کو خط لکھا تھا۔ جسے مانتے ہوئے حکومت نے ایکسائز کمشنرز کو