حیدرآباد، 18/ اگست (یواین آئی)گورنر تلنگانہ ڈاکٹر تمیلی سائی سوندراراجن کی ماں شہر حیدرآباد کے ایک کارپوریٹ اسپتال میں علاج کے دوران چل بسیں۔
گورنر نے اس خصوص میں
کئے گئے ٹوئیٹ میں کہا”بوجھل دل سے میں آپ کو یہ اطلاع دیتی ہوں کہ میرں ماں آج صبح چل بسیں۔
ہم انہیں آخری رسومات کے لئے آج شام بذریعہ طیارہ چینئی کے سالی گرامم لے جارہے ہیں۔