: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد، 25 جولائی (یو این آئی) گورنر تلنگانہ ڈاکٹر تمیلی سائی سوندراراجن نے کہا کہ سیلاب سے متاثرہ علاقوں کے دورہ کے موقع پر کوئی بھی عہدیدار موجود نہیں تھا- انہوں نے
قومی دارلحکومت نئی دہلی میں منعقد مرمو کی حلف برداری کی تقریب میں شرکت کی- اس موقع پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے گورنر واضح کیا کہ تیلگو عوام کو فخر سے اونچا کرنے کے لیے وہ کام کررہی ہیں-