حیدرآباد16/جنوری (یواین آئی)تلنگانہ کی گورنر ڈاکٹر تمیلی سائی سوندرارجن نے ٹیکہ اندازی کی مہم کی شروعات کو فخر کا لمحہ قرار دیا ہے۔
انہوں نے حیدرآباد کے نمس میں ٹیکہ اندازی مہم کے
آغاز کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے نشاندہی کی کہ ٹیکہ اندازی فخرکالمحہ،اظہار تشکراورممنونیت کا دن ہے۔
انہوں نے واضح کیا کہ وزیراعظم نے سائنسدانوں کو ٹیکہ کے سلسلہ میں کافی ترغیب دی ہے۔