حیدرآباد 24جو لائی (یواین آئی)گورنر تلنگانہ ڈاکٹر تمیلی سائی سوندراراجن نے کہا ہے کہ عوام کو کورونا کے سلسلہ میں چوکس رہنے کی ضرورت ہے۔
موبائل ڈیجیٹل ویڈیو وین کے
ذریعہ کورونا ٹیکہ اندازی پروگرام کا انہوں نے آغاز کیا۔
کورونا کے سلسلہ میں چوکسی اور ٹیکہ اندازی کیلئے بیداری کے سلسلہ میں دس موبائل ڈیجیٹل ویڈیو وین کا انہوں نے آغاز کیا۔