حیدر آباد 30 جنوری (یو این آئی) گاندھی جی کی برسی کے موقع پر شہر حیدرآباد کے لنگر حوض باپو گھاٹ میں ریاستی حکومت کی جانب سے تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں گورنر جشنو د یو ورما، وزیر اعلی ریونت
ریڈی نے شرکت کی۔
اس موقع پر گاندھی جی کے پورٹریٹ پر گلہائے عقیدت پیش کیا گیا اور ملک کے لئے ان کی خدمات کو یاد کیا گیا۔
ریاستی وزرائی ناگیشور ر او، پی سرینواس ریڈی، پونم پر بھا کرنے بھی شرکت کی۔