the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدر آباد ، 20 جولائی (یو این آئی) تلنگانہ حکومت ریاست میں موجودہ تعلیمی نظام کے معیار کو  بہتر بنانے کے لیے ایک تعلیمی کمیشن تشکیل دے گی۔ جمعہ کی شام یہاں سکریٹریٹ میں پروفیسروں کے



ساتھ میٹنگ میں وزیر اعلیٰ اے ریونت ریڈی نے واضح کیا کہ ان کی حکومت آنگن واڑیوں اور پرائمری اسکولوں سے لے کر یونیورسٹیوں تک معیاری تعلیم ، ہنر مندی کی تربیت اور روزگار فراہم کرنے کے لیے پابند عہد ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.