حیدرآباد24اپریل(یواین آئی)تلنگانہ حکومت نے ریاست کے تمام افراد کو کوویڈ19کا مفت ٹیکہ فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
اس پر
ریاستی حکومت 2500کروڑ روپئے صرف کرے گی۔
اس میں وہ افراد بھی شامل ہیں جو ریاست کو آئے یا پھر مختلف شعبہ جات میں خدمات انجام دے رہے ہیں۔