حیدر آباد ، 10 فروری (یواین آئی) تلنگانہ کے نائب وزیر اعلیٰ اور وزیر خزانہ بھٹی و کر مارک ملو نے ہفتہ کو اسمبلی میں کہا کہ ریاستی حکومت ریاست میں معیاری بیجوں کی پیداوار کی حوصلہ افزائی اور نقلی بیجوں کو روکنے کے
لیے انٹی بیچ پالیسی الانے کا منصوبہ بنارہی ہے۔
آج ایوان میں ووٹ آن اکاؤنٹ بجٹ 2024-25 پیش کرتے ہوئے مسٹر بھٹی نے کہا کہ سابقہ بھارت راشٹر اسمیتی (بی آرایس) حکومت کے دور میں جعلی اور کم معیار کے بیجوں کا
سنگین مسئلہ تھا۔