حیدرآباد29جنوری(یواین آئی)تلنگانہ کے وزیرانفارمیشن ٹکنالوجی کے تارک راما راو نے واضح کیا ہے کہ ریاستی حکومت غریبوں کی ترقی کے مقصد سے آگے بڑھ رہی ہے۔
حیدرآباد کے نواحی علاقوں میں
بنیادی سہولیات اور انفراسٹرکچر کی فراہمی کو یقینی بنایا جارہا ہے۔
انہوں نے ضلع رنگاریڈی کے تُکوگوڑہ میں عصری انٹی گریٹیڈمارکٹ، صاف پینے کا پانی سپلائی کرنے والے پائپ لائنس کے کاموں کا سنگ بنیاد رکھا۔