حیدر آباد 17 مارچ (یو این آئی) تلنگانہ حکومت نے اسمبلی میں اہم بل پیش کئے۔
ان میں تلنگانہ ایس سی زمرہ بندی بل 2025، تلنگانہ پسماندہ طبقات، ایس سی، ایس ٹی تعلیمی اداروں میں نشستوں
اور ریاستی خدمات میں تقررات کے لئے ریزرویشن بل 2025 اور تلنگانہ مذہبی ہند و و دیگر مذہبی اداروں کے پیار بیٹی امور میں ترمیمی بل شامل ہیں۔
بی سی طبقات کو 42 فیصد ریزرویشن کا بل بھی اس میں شامل ہے۔