: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد، 17 نومبر (یو این آئی) تلنگانہ حکومت نے جی ایس ٹی کی چوری کرنے والے اداروں اور کمپنیوں پر توجہ مرکوز کردی ہے جن کے خلاف کاروائی کا آغاز کردیا گیا ہے- چونکہ
جاریہ سال جون سے مرکزکی طرف سے ریاست کو واجب الادا جی ایس ٹی کا معاوضہ روک دیا گیا ہے، اسی لیے ریاستی کمرشل ٹیکس ڈپارٹمنٹ نے اپنی آمدنی بڑھانے کے لیے اقدامات کا آغاز کردیا ہے-