حیدرآباد، 6/ اگست (یواین آئی)تلنگانہ حکومت نے نئے سکریٹریٹ کامپلکس کی تعمیر کے لئے 400کروڑروپئے منظورکئے۔
محکمہ عمارات وشوارع کی جانب سے
جلد ہی انتظامی منظوری دی جائے گی اور حکام اندرون ایک یا دو دن ٹنڈرس کا اعلامیہ جاری کریں گے۔
اعلی عہدیداروں نے چینئی کے آرکٹیکٹس آسکر اور پونی سے ملاقات کی۔