حیدرآباد 11اپریل (یواین آئی)تلنگانہ حکومت نے کورونا وائرس کے علاج کے لئے پانچ سرکاری اسپتالوں کا اعلان کیا ہے۔
گاندھی اسپتال سکندرآباد کے علاوہ دیگر مراکز جن کی نشاندہی اس مقصد کے لئے کی گئی ہے، ان میں
ڈسٹرکٹ اسپتال کنگ کوٹھی،گچی باولی اسپتال،نیچر کیور اسپتال بیگم پیٹ،گورنمنٹ نظامیہ جنرل اسپتال چارمینار،گورنمنٹ آیورویدک اسپتال ایراگڈہ،گورنمنٹ آیورویدا ٹیچنگ اسپتال ورنگل اور ڈی کے گورنمنٹ ہومیو اسپتال رامنتاپور شامل ہیں۔