the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد یکم جون(یواین آئی)تلنگانہ کے راجندرنگر، سلیمان نگر کی روڈ پرغیر مجاز قبضوں کو گریٹرحیدرآباد میونسپل کارپوریشن(جی ایچ ایم سی)کے شعبہ ٹاون پلاننگ کی جانب سے منہدم کردیاگیا۔
عہدیداروں نے اس مقام پر دوبارہ تعمیرات پر سخت



کارروائی کا انتباہ بھی دیا۔
آج صبح اچانک کی گئی اس کارروائی پر چھوٹے کاروبار کرنے والے جن کے کاروبار اس مہم سے متاثر ہوگئے ہیں نے جی ایچ ایم سی کے عہدیداروں پر برہمی کااظہار کرتے ہوئے کہا کہ سلیمان نگرمیں اجازت کے بغیر چاروینچرس چلائے جارہے ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.