the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
حیدر آباد یکم جون (یو این آئی) تلنگانہ کی یوم تاسیس تقاریب کے حصہ کے طور پر شہر حیدر آباد کے ٹینک بنڈ علاقہ کو خوبصورتی سے سجایا گیا ہے جہاں پر ریاست کی تہذیب اور ثقافت کو اجاگر کرنے والے گیت فنکار پیش کریں گے۔
کل اصل تقریب پریڈ گراونڈس



سکندر آباد میں منعقد کی جائے گی جس کے بعد کل شام ٹینک بنڈ پر ریاست کے مختلف اضلاع سے تعلق رکھنے والے فنکاروں کے گروپس خصوصی پرو گرام پیش کریں گے۔ تلنگانہ کی کانگریس حکومت نے ان تقاریب کو بڑے پیمانہ پر منانے کا فیصلہ کیا ہے جس کے لئے انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.